افغانستان کے معاملے پر اہم اجلاس سے بھارت کو باہر نکال دیا گیا
ماسکو( (قدرت روزنامہ)افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس سے بھارت کو باہر نکال دیا گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق تینی ملک اجلاس سے بھارت کو اس کے پرانے دوست روس نے اپنی خواہش پر باہر رکھا،۔روس کسی ایسے ملک کو اجلاس میں بلانا نہیں چاہتا تھا جس کا افغانستان میں کردار نہ ہو۔
بھارت کی امریکہ سے قربت اور پاکستان سے دشمنی بھی روس کے فیصلے کا سبب بنی۔