واضح رہے کہ قبل ازیں انسٹاگرام پر سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں،تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے سارہ خان نے کیپشن میں کچھ لکھے بنا فلک شبیر کو ٹیگ کیا تھا، ان تصویروں پر سارہ خان کی چھوٹی بہن نور ظفر خان کا کمنٹ باکس میں کہنا تھا کہ 'وہ بہت اچھی تصویریں بناتی ہیں' . . .View this post on Instagram