معروف ادکارہ حرا خان کی شرمناک لباس میں ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہوراداکارہ حرا خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں حرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ نے ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور کچھ تصاویر کو جمع کر کے ویڈیو بنائی۔
View this post on Instagram
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ صارفین کی جانب سے پسندگی کا اظہار کیا گیا جبکہ کچھ نے ادکارہ کو ان کے اس انداز پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’کسوٹی زندگی کے‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی ادکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔