معروف ادکارہ حرا خان کی شرمناک لباس میں ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہوراداکارہ حرا خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے .
حال ہی میں حرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے .

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ نے ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور کچھ تصاویر کو جمع کر کے ویڈیو بنائی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hira Khan (@hirrakhann)


ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ صارفین کی جانب سے پسندگی کا اظہار کیا گیا جبکہ کچھ نے ادکارہ کو ان کے اس انداز پر تنقید کا نشانہ بنایا .

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’کسوٹی زندگی کے‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی ادکاری سے مداحوں کو متاثر کیا .

. .

متعلقہ خبریں