اتنا میک اپ کر لیا اب میرا دولہا پہچانیں گا ہی نہیں ۔۔ شادی بیاہ کے کچھ ایسے لمحات جنہیں یاد کر کے بڑھاپے تک دولہا دلہن ہنسے بغیر نہیں رہ سکیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رکھتے ہیں مگر انہی رسموں کے دوران کچھ ایسے بھی کام ہو جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہو جاتا ہے . آئیے کچھ ایسے ہی انتہائی اچھوتے اور نئے لمحات دیکھاتے ہیں جو شادیوں میں سامنے آ گئے .

میرا دولہا تو مجھے دیکھ کر پہچانے گا ہی نہیں:

میک اپ تو دلہن کے بناؤ سنگھار کا لازمی جز سمجھا جاتا ہے . یہی وجہ ہے کہ میک اپ کرنے والے انسان کی تو رت ہی بدل دیتے ہیں . جس کا منہ بولتا ثبوت یہ دلہن ہے جو خود صاف کہتی ہوئی نظر آ رہی ہے کہ " مجھے لگتا ہے کہ وہ مجھے پہچانیں گے ہی نہیں، اور کہیں گے کہ میں تو کسی اور کو لے کر آیا تھا " .

میں کبھی تمہارے ہاتھ سے کچھ نہیں کھاؤں گی:


یہ واقعہ ہے پاکستان کی ایک مڈل کلاس فیملی کا . جس میں شادی کی رسم چل رہی تھی کہ دولہا کو میٹھائی دلہن کو کھلانی تھی پر گھر والوں کی زبردستی، منت سمجات بھی کام نہ آئی اور دلہن نے نہ تو مٹھائی کھائی اور کھلائی . پھر کافی دیر بعد بڑوں کے سمجھانے پر لڑکی نے بوجھے دل کے ساتھ مٹھائی کھلا ہی ڈالی .
بے شک جب بھی یہ جوڑا مستقبل میں شادی کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھے گا تو شرم سار ہو جائے گا انہوں نے یہ کیا کیا پر رشتےدار تو ہنسے گے ہی دولہے کی بہت عزت ہوئی ہے .
نکاح ہونے سے پہلے ہی سوچ لو :

 

جی ہاں کھانے کے بغیر تو انسان چل ہی نہیں سکتا مگر ایک بات تو بالکل سچ ہے کہ شادی بیاہ میں اکثر لڑکا لڑکی کھانا نہیں کھاتے کہ سب مہمان انہیں دیکھ رہے ہیں اور کھانا کھاتے وقت کیا سوچیں گے مگر یہ دولہا دلہن تو ایک ہی ساتھ بیٹھ کر برگر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں . لڑکی والوں کا عجیب و منفرد مطالبہ: اکثر دلہن کی دوست اور بہنیں شادیوں میں جوتا چھپائی اور دودھ پلائی کے نام پر پیسے وصول کرتی ہیں پر یہاں تو لڑکی والے پہلے ہی بورڈ لر کر کھڑے ہو گئے . جوڑے پر لائٹیں لگا دی گئیں: لڑکیاں شادی پر اچھے لباس اور میک اپ کا انتخاب بڑا سوچ سمجھ کر کتی تھیں پر یہاں تو حد ہی ہو گئی اس لڑکی نے تو شادی کے جوڑے پر ہی لائٹنیں لگوا لیں .

. .

متعلقہ خبریں