سشمیتا کو چڑھا بولڈنیس کا بخار، اداکارہ کی شرمناک تصاویر وائرل

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین 46 سال کی ہوچکی ہیں لیکن بڑھاپے کی دہلیز پر بھی انہیں بولڈنیس کا بخار چڑھا ہوا ہے۔
اداکارہ سشمیتا نے انسٹاگرام اسٹوری پر سیاہ لباس میں بولڈ تصویرشئیر کی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے مالدیپ کی ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے دیکھ کر ایسا لگا کہ وہ اپنی زندگی کا بہترین وقت گزار رہے ہیں۔پہلی پوسٹ میں، سشمیتا نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں پول میں غوطہ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)


ویڈیو کے کیپشن میں انیوں نے لکھا تھا، “میں چاہتی ہوں کہ تم جانو… تم میری زندگی کی محبت ہو۔ میں تم لوگوں سے پیار کرتی ہوں۔”
اگلی پوسٹ میں وہ ایک سیاہ مونوکنی میں پول کے کنارے لیٹی نظر آرہی ہیں۔سشمیتا نے اپنے مداحوں کو بیچ ہیٹ پہنے سیلفی اور بڑے سائز کی گلابی رنگت والے سن گلاسز سے بھی مسحور کیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)


دوسری جانب سشمیتا کی بیٹی رینی سین بھی انسٹاگرام پر ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
رینی کی طرف سے پوسٹ کی گئی ایک سیلفی میں، انہیں سیاہ مونوکنی میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Renée Sen (@reneesen47)


سشمیتا اتوار کو مالدیپ کے لیے روانہ ہوئیں اور انہوں نے فلائٹ میں اپنے والد کے ساتھ فادرز ڈے منایا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)


یادرہے کہ سشمیتا اگلی بار رام مادھو سیریز ‘آریہ’ کے تیسرے سیزن میں نظر آئیں گی۔ انہوں نے ایک طویل وقفے کے بعد ‘آریہ’ کے مرکزی کردار کے طور پر اسکرین پر واپسی کی ہے۔
ریکارڈ توڑنے والی ویب سیریز کے اب تک دو کامیاب سیزن ریلیز ہو چکے ہیں اور اگلے ایک کے لیے انہیں واپس لایا گیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ کی بیٹی رینی نے بھی حال ہی میں مختصر فلم ’سُٹا بازی‘ میں ڈیبیو کیا ہے۔