نوڈیرو (قدرت روزنامہ)سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے نوڈیرو میں واقع اپنے آبائی گھر کی تازہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔
سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بیٹی اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بتایا ہے کہ اُن کا صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ، نوڈیرو میں واقع آبائی گھر بھی بارشوں سے متاثر ہوا ہے۔
بختاور بھٹو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھر کی چھت زمین پر گری ہوئی ہے جبکہ چھت کے گارڈر لٹک رہے ہیں۔
واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی 2021 میں ہوئی تھی، شادی کے بعد وہ دبئی شفٹ ہو گئی ہیں اور اُن کا ایک بیٹا میر حاکم محمود بھی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے زمرک اچکزئی کا کہنا تھا کہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے سے مشکے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر…