وزیراعلی خیبر پختونخوا نے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر فراہم کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر کالام میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی گئی، حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے مزید دو ہیلی کاپٹر مانگ لیے بارشوں اور سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا کے علاقہ کالام میں سیاح پھنس گئے۔ راستے بند ہونے کے باعث پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا تھا۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا نے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر فراہم کردیاہے۔ ہیلی کاپٹر مقامی لوگوں کے لیے امدادی سامان لے کر کالام پہنچا اور وہاں سے سیاحوں کو نکالنے کا سلسلہ شروع کر دیا، 35 سے زائد خواتین اور بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔اسی حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ کالام ، اتروڑ اور ملحقہ علاقوں سے سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔ اسی طرح کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے ریسکیو آپریشن کیا گیا۔

Recent Posts

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

20 mins ago

شیر افضل نے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر ناظرین کو لوٹ پوٹ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…

24 mins ago

کسی کے فون کے انتظار سے قبل ہی عمران خان کو رہائی دے دینی چاہیے، 9 مئی کے حوالے سے مجھے علم نہیں ، مشاہد حسین کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر سیاسی قیدیوں…

27 mins ago

سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات…

29 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

36 mins ago

وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرکےگراس میٹرنگ شروع کرنےکا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرکےگراس میٹرنگ شروع کرنےکا منصوبہ…

39 mins ago