ہمارے 2بچےہونے کے بعد گھروالوں کوان کی تین شادیوں کاپتا چلا۔۔عامرخان اوررابعہ خان نے اپنی شادی کی کہانی سنادی

(قدرت روزنامہ)ایک سال قبل ایک جوڑے کی سوشل میڈیاپرویڈیووائرل ہوئی جس میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک 40سال سے زائد عمر کامولوی نے 19سالہ لڑکی سے شادی کرلی ۔بس توپھرکیاتھاسوشل میڈیاپرہرجگہ ان ہی کی ویڈیوز نظرآنے لگیں لیکن آج ہم آپ کوان کی محبت اورشادی تک کاوہ سفر بتائیں گے جوآپ کونہیں معلوم ۔اس 40سال سے زائد عمر والے شخص کانام عامرخان ہے اوروہ پاکستانی بزنس مین ہیں اورامریکی شہرورجینیامیں رہتے ہیں۔عامرخان کاحلیہ کسی مدرسے کے مولاناصاحب کی طرح ہے اصل میں
نہ تویہ مولاناہیں اورنہ ہی انکی یہ چوتھی بیوی ان کی سٹوڈنٹ ہے بس وہ انہیں پہلے سے جانتے تھے جس کے بعدا نکی شادی ہوگئی ۔کچھ ہی عرصے کے دوران ہی عامرخان کوان سے محبت ہوگئی توانہوں نے اہلیہ کی دوست سے پوچھاتواس نے کہاجی ہاں وہ بھی آپ ہی سے محبت کرتی ہیں۔تو جب ہمت جمع کر کے شوہر عامر نے ان سے محبت کا اظہار کیا تو پہلے تو یہ تھوڑی دیر کیلئے خاموش ہو گئی لیکن پھر ہاں کر دی اور کہا کہ میرے گھر والوں سے آپ بات کر لیں کیونکہ فیصلہ ان کا ہوگا آخری، لیکن کہانی میں اس وقت ڈرامائی موڑ آیا جب عامر نے انتہائی نو عمر لڑکی کو یہ بتایا کہ میری اس سے پہلے 2 شادیاں ہو چکی ہیں اور تیسری شادی بھی بس ختم ہونے والی ہے یعنی کہ طلاق ہونے والی ہے۔اس جواب پر دوران انٹرویو انکی اہلیہ رابعہ نے یہ انکشاف کیا کہ یہ جواب سن کر میں تو ہکی بکی رہ گئی اور میرے منہ سے بے ساختہ نکلا “ہیں جی”۔ لیکن اس کے بعد سب ٹھیک ہو گیا کیونکہ مجھے انکا یہ انداز پسند آیا کیونکہ یہ مجھ سے بات چھپا سکتے تھے مگر انہوں نے خود ہی بتا دی۔عامر صاحب کی اہلیہ نے یہ بھی بتایا کہ آج انکی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں اور انکے 4 بچے ہیں مگر میں نے اپنے گھر والوں سے یہ بات چھپائی کہ انکی پہلے بھی 3 شادیاں ہو چکی ہیں لیکن ہاں 4 سال بعد بتا دیا تھا ۔جس پر گھر والے بھی راضی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ یہ دونوں اب ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور اور انکے شوہر عامر خان انکا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں ہر مہنگی چیز آرام سے لے دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ شادی کی دسویں سالگرہ پر بیوی کوانگوٹھی لے کر دی اور میری سالگرہ پر پورا ہیرے کا سیٹ بھی لے دیا۔