آئی ایم ایف کو معلوم ہے کہ پاکستانی ۔۔۔!!!کیاہونے جا رہا ہے؟شیخ رشید نے بہت بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو معلوم ہے کہ کمزور اکثریت ہےاورلوگ سڑکوں پر آسکتے ہیں۔ پیٹرول اوربجلی مزید مہنگی ہونے جارہی ہے۔

شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ وہ وقت دور نہیں جب کارخانیں اوردکانیں بندہونگی، لوگ سڑکوں پرہونگے۔ سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے۔ ڈالر3 روپےاوربڑھ گیا ہے۔ دوست ممالک سرمایہ کاری کی بات کررہے ہیں، کیش کی نہیں۔