حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی تصاویر میں انہیں پیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے
ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔