کوٹری میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوٹری(قدرت روزنامہ)جامشورو کے قریب دریائے سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے . تفصیلات کے مطابق حادثہ سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقلی کے دوران پیش آیا .

کشتی میں 15 افراد سوار تھے جس میں سے 10 افراد کو بچالیا گیا .

ڈوبنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان تھا جبکہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور تین بچے بھی شامل ہیں . ذرائع کے مطابق تمام افراد لاشاری برادری سے تعلق رکھتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں