بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے ’باربی لُک‘ کے چرچے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسراروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔اُروشی روٹیلا کےانسٹاگرام اکاؤنٹ میں ان کی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور سپر بولڈ تصویریں دیکھنے کو مل جائیں گی۔
یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی زبردست فین فالوونگ ہے، جو ان کی ہر ایک پوسٹ پر نظر رکھتے ہیں۔
اروشی کی تصاویر پر اِک نظر۔۔۔۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram