ساحل سمندر پر اٹھکیلیاں کرتی انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انمول بلوچ اکثر و اوقات سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسندکیا جاتا ہے،حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جو کہ مداحوں کو خوب پسند آئیں .
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہانمول بلوچ ساحلِ سمند ر پر موجود ہیں جہاں انہوں نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Anmol Baloch (@anmol_baloxh)


تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایسے نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو رہی ہیں . انمول بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو بے حد پسند آئیں، کسی نے اداکارہ کے لباس کی تعریف کی تو کسی نے ان کے اس انداز کی تعریف کی .

واضح رہے کہ انمول بلوچ نے ڈرامہ سیریل ’ایک لڑکی عام سی‘، ’قربتیں‘، سزائے عشق‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے .

. .

متعلقہ خبریں