فیروز خان کی اہلیہ کی طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر واپسی؛ کس کی تصویر شیئر کردی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مشہور و معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصویر شیئر کی ہے۔
اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بچی کی تصویر پوسٹ کی ہے اور اس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ خوبصورت سی بچی میری سب سے چھوٹی اولاد ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Syeda Aliza Sultan (@alizasultankhan)


شیئر کی گئی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کے مشہور و معروف اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کی شادی 2018 میں ہوتی تھی۔

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار فیروز خان نے بلاک بسٹر ڈرامہ خانی ، مشک خاک اور خدا اور محبت میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔