تمام حدیں پار، معروف اداکارہ عنایہ خان کی نیلے لباس میں انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ عنایہ خان اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

27 2 1 240x300

27 3 240x300

27 4 240x300
حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہو گیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

27 5 240x300

27 6 240x300

27 7 240x300
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عنایہ خان نے نیلے رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقیددیکھنے کو ملی، کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصور لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا۔
27 8 300x148
واضح رہے کہ عنایہ خان نے ڈرامہ سیریل ’لاپتہ‘، ’میرے اپنے‘، ’سویا میرا نصیب‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔