تمام حدیں پار، معروف اداکارہ عنایہ خان کی نیلے لباس میں انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ عنایہ خان اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے .


حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہو گیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا .


وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عنایہ خان نے نیلے رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا .

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقیددیکھنے کو ملی، کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصور لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا .

واضح رہے کہ عنایہ خان نے ڈرامہ سیریل ’لاپتہ‘، ’میرے اپنے‘، ’سویا میرا نصیب‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا .

. .

متعلقہ خبریں