اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے . آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے .
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود معصوم سی بچی کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟
اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں . کامیاب ہوئے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں .
ان کا تعلق بھارت کے مشہور کامیڈی ڈرامہ “تارک مھتا کا اُلٹا چشمہ” سے ہے، اب ممکن ہے کہ یہ ہنٹ آپ کو اس بچی کو پہچاننے میں مدد دے گا . اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں .
تصویر میں موجود پیاری مسکراہٹ والی یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور اداکارہ ببیتا جی ہیں جن کا اصل نام “من من دتا” ہے .
View this post on Instagram
ببیتا جی “تارک مھتا کا اُلٹا چشمہ” میں ایک سائنسدان کی سمجھدار بیوی کا کردار نبھا رہی ہیں .
View this post on Instagram
اداکارہ کو بچپن سے ہی گانے گانا اور ڈانس کرنے کا بہت شوق ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس کی تربیت لینے کا آغاز بچپن سے ہی شروع کر دیا تھا .
View this post on Instagram
واضح رہے کہ “تارک مہتا کا الٹا چشمہ” سے پہلے ببیتا جی نے کئی ایک فلموں میں چھوٹے کردار بھی نبھائے .
View this post on Instagram
. .
View this post on Instagram