ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر کم ہو رہی ہے . آج کاروباری دن کے آغاز میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے .


انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے کا ہو گیا ہے .
اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
اُدھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے . پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 108 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 42200 پر آ گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں