نیہا شرما کے سیاہ لباس میں ’بولڈ‘ پوز مداحوں کو بھا گئے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی اداکارہ نیہا شرما انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ فلم کروک سے اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ بہت زیادہ فلموں میں نظر نہیں آتیں جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کردار کے انتخاب میں کتنی محتاط ہیں۔
اداکارہ نیہا شرما کی انسٹاگرام اکاوئنٹ پر پوسٹ کی جانے والی تصاور میں اداکارہ کی خوبصورتی اور معصومیت کا امتزاج واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neha Sharma 💫 (@nehasharmaofficial)


انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔اداکارہ نیہا شرما کی تمام تر تصایر کو سوشل میڈیا صارفی کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے نیہا شرما سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اوراپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔