”اَلمُھَیمِنُ(نگہبان)“

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جو شخص غسل کر کے دو رکعت نماز پڑھے اور صدق دل سے سو مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کا ظاہر و باطن پاک فرمادیں گے اور علوِ ہمتی پیدا ہو گی اور جو شخص ایک سومرتبہ پڑھے گا انشاءاللہ تعالیٰ پوشیدہ چیزوں پر مطلع ہو گا یعنی اس پر اسرارِ الٰہی منکشف ہونے لگیں گے . جو کوئی اسے انتیس بار پڑھے گا اس کو کوئی غم نہ ہوگا .

جو یہ اسم ہمیشہ پڑھتا رہے گا تمام بلاؤں سے محفوظ رہے . .

متعلقہ خبریں