تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو جیب کتروں سے خطرہ ، انوکھا حفاظتی اقدام کرڈالا، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قائم مقام چیف آف سٹا ف شبلی فراز سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران خود کو جیب کتروں سے محفوظ رکھنا نہیں بھولے اور انہوں نے اپنی قمیص کی سائٹ والی جیب اپنی شلوار کے اندر اڑس لی،
جسے اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر سے نہ صرف ان کی اختیاط بلکہ سادگی کا بھی اندازہ ہوتا ہے ۔