زارا نور عباس اور اسد صدیقی کو رومانوی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا؛ کڑی تنقید کا سامنا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہزارا نور عباس اور اسد صدیقی کو رومانوی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا . سوشل میڈیا پر اداکارہ زارا نور عباس اور ان کے شوہر اسد صدیقی کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں .


شئیر کی گئی تصاویر میں زارا نور اور اسد صدیقی کو رومانوی فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

وائرل تصاویر دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین دونوں اداکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں .
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاروں کو اپنی پرائیویسی کی اہمیت کو جاننا چاہئیے، پہلے وہ پرائیویٹ تصاویر پوسٹ کرتے ہیں اور پھر شکایت کرتے ہیں کہ مداح ان کی پرائیویسی کا احترام نہیں کرتے جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ زارا اب بدلی ہوئی اور بولڈ ہو رہی ہیں . اس سے قبل اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official)


گزشتہ دنوں اداکارہ زارا نور عباس کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Daily Pakistan Lifestyle (@dailypakistan_lifestyle)


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں زارا نور عباس کا نیا ہئیر اسٹائل لک دیکھا گیا تھا . ویڈیو میں اداکارہ اس نئے لک کے ساتھ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا گیا تھا .
واضح رہے کہ معروف اداکارہ زارا نور عباس پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں