ایشال فیاض کی ڈانس ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ایشال فیاض کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جو کہ PISA 2021 کی ہے .


اس تقریب میں ایشال فیاض نے دو گانوں پر پرفارم کیا جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں .

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے انہیں ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Eshal Fayyaz (@ieshalworld)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا ،جس کو دیکھتے ہی مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ پڑی تھی . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اسی لباس میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Eshal Fayyaz (@ieshalworld)


جس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی ہرگز اجازت نہیں دیتا .
واضح رہے کہ ایشال فیاض پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا لیکن ہم ٹی وی کے لیے اپنے ڈیبیو سیریل آبرو سے بطور اداکار کامیابی حاصل کی .

. .

متعلقہ خبریں