ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹاررومیسہ خان کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔رومیسہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جو کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت کے بعد کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)


ویڈیو میں رومیسہ خان پاکستان کی جیت پر جشن منا رہی ہیں جس میں وہ اپنی دوست کے ساتھ کار میں دکھائی دے رہی ہیں۔اس ویڈیو کو ٹک ٹاک اسٹار کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کے بعد وہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)


شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔گزشتہ دنوں رومیسہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)


شئیر کی گئی ویڈیو میں رومیسہ خان کو اپنی دوست کے ساتھ انسٹاگرام کے فلٹرز میں چیلنج کا مقابلہ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔