’کوئی بھی میری آزادی نہیں چھین سکتا‘، بولڈ گرل عرفی کی نئی تصاویر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اور بولڈ اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں . کبھی بے باک بیانات کی وجہ سے تو کبھی عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے، لیکن وہ سرخیوں میں ضرور رہتی ہیں .


ان کے ویڈیوز اور فوٹوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں . ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ایسی ہی ایک پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچارہی ہیں . یہ بولڈ تصاویر انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے عرفی جاوید نے کیپشن میں لکھا کہ کوئی بھی میری آزادی نہیں چھین سکتا’ .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

ویڈیو دیکھیں:


بگ باس اور ٹی وی سے مشہور ہونے والی اداکارہ عرفی جاوید آج کل سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں . وہ اکثر اپنے الگ لیول اور نت نئے فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں .
اکثر عرفی جاوید کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں . ایک مرتبہ پھر ان کا ایک ایسا لک منظر عام پر آیا ہے، جس کی وجہ سے وہ پھر موضوع بحث بن گئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)


. .

متعلقہ خبریں