اداکارہ سارہ خان کی سوئمنگ کرتے ہوئے تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان کی سوئمنگ کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .


وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے .

اس سے قبل سارہ خان نے بیٹی عالیانہ کے ہمراہ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی بیٹی نے بھی بہت خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا .
گزشتہ دنوں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


تصاویر میں سارہ خان نے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جو ان پر جچ رہا تھا . یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں