تحریک انصاف کوبڑا دھچکا۔۔۔ رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے جس کا اعلان وہ پریس کانفرنس میں کریں گے .

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سلطان محمد خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے تاہم اس کا باضابطہ اعلان وہ پریس کانفرنس میں کریں گے .

سلطان محمد خان پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے جبکہ وہ 2021 تک وزیر بھی رہے

. .

متعلقہ خبریں