ڈالر آج مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے . کسی روز ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے .


ڈالر کبھی انٹر بینک میں سستا ہوتا ہے تو اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت ہونے لگتا ہے . آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں