آپ پتوں کے ڈھیر میں چھپی تتلی تلاش کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ان پتوں کے ڈھیر میں ایک تتلی موجود ہے مگر کیا آپ اسے تلاش کرسکتے ہیں؟یہ جان لیں کہ اس تتلی کو ڈھونڈنا آسان نہیں بلکہ ہوسکتا ہے کہ کافی دیر تک آپ اسے تلاش نہ کرسکیں۔

20 2 1 300x180

ویسے یہ جان لیں کہ یہ تصویر فوٹو شاپ کا کمال ہے جس میں کمال مہارت سے تتلی کو ان پتوں کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔

تو کیا آپ اس تصویر میں تتلی ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے؟ نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

درست جواب حاضر ہے

20 3 1 300x180