آپ پتوں کے ڈھیر میں چھپی تتلی تلاش کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ان پتوں کے ڈھیر میں ایک تتلی موجود ہے مگر کیا آپ اسے تلاش کرسکتے ہیں؟یہ جان لیں کہ اس تتلی کو ڈھونڈنا آسان نہیں بلکہ ہوسکتا ہے کہ کافی دیر تک آپ اسے تلاش نہ کرسکیں . ویسے یہ جان لیں کہ یہ تصویر فوٹو شاپ کا کمال ہے جس میں کمال مہارت سے تتلی کو ان پتوں کا حصہ بنا دیا گیا ہے .

تو کیا آپ اس تصویر میں تتلی ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے؟ نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں . درست جواب حاضر ہے ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ . .

متعلقہ خبریں