جھانوی کپور کا گلیمرس لُک توجہ کا مرکز بن گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہیں . اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)


ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جھانوی کپور ایک سلور رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .
اس سے قبل فیشن شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں جن میں انہیں شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوزس میں دکھا جاسکتا ہے . اس شوٹ کے لئے اداکارہ جھانوی کپور کا میک اپ بہت ہی لائٹ اور سوفٹ ٹچ کے ساتھ کیا گیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Janhvi Kapoor Official Fanpage (@jhanvi_kapoor_official)


خیال رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں