اجے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا نے کہا ’تھینک گاڈ‘

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ ستاروں اجے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی نئی فلم ’تھینک گاڈ‘ کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کر دیا۔اجے دیوگن نے کیپشن دیا کہ اس دیوالی پر چتراگپت آپ اور آپ کے اہلخانہ کے ساتھ زندگی کا کھیل کھیلنے آ رہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)


انہوں نے بتایا کہ کل ٹریلر ریلیز ہوجائے گا جبکہ فلم 25 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
سدھارتھ ملہوترا فلم میں عام آدمی کا کردار ادا کر رہے ہیں، انہوں نے اپنی پوسٹ میں کیپشن دیا کہ اس دیوالی ہوگا سبھی کرموں کا حساب جب ایک عام آدمی زندگی کے کھیل میں چتراگپت کا سامنا کرے گا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sidharth Malhotra (@sidmalhotra)


تھینک گاڈ کے ڈائریکٹر اندرا کمار ہیں، فلم میں راکول پریت سنگھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔