غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ؛ اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کو کلین چٹ دے دی

لاہور(قدرت روزنامہ) فرحت شہزادی کو فیصل آباد اکنامک زون میں دس ایکڑ انڈسٹریل پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے انکوائری اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی کو بھجوانے کی سفارش کردی۔ اینٹی کرپشن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی فائنل رپورٹ کے مطابق فرح گوگی کی طرف سے سرکاری خزانے کو نقصان نہیں پہنچایاگیا۔
تفتیشی ٹیم کے مطابق فیڈمک کے سی ای او اور سیکرٹری سمیت کسی سرکاری افسر کی مجرمانہ غفلت ثابت نہیں ہوئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے سفارش کی کہ اراضی خریداری میں بےضابطگی ہوئی ہے تو اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی محکمانہ طور پر چھان بین کرے۔
واضح رہے کہ اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور ان کی والدہ کی کمپنی المعیز ڈیری کو غیر قانونی طور پر انڈسٹریل پلاٹ الاٹ کرنے پر مقدمہ درج کررکھا تھا۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

5 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

5 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

5 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

6 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

6 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

6 hours ago