امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے تحت اراکین صوبہ سے استصواب رائے کے بعد مئی 2024 تا دسمبر 2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ثمینہ احسان شمالی پنجاب، نازیہ توحید وسطی پنجاب، شازیہ سیال جنوبی پنجاب، عائشہ سید خیبر پختونخوا، شازیہ عبداللہ کو بلوچستان اور رخشندہ منیب کو صوبہ سندھ کی ناظمہ مقرر کیا گیا ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق ،ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، ثمینہ سعید ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں،عفت سجا د، طیبہ عاطف اور عطیہ نثار نے نو منتخب ناظمات صوبہ کے لئے استقامت کی دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالی ذمہ داریوں کی احسن ادائیگی اور اعلائے کلمۃ اللہ کے لیے اپنی صلاحیتیں بہترین انداز میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

4 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

4 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

4 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

5 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

5 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

6 hours ago