صارفین نے نمرہ خان کو انجلینا جولی کی کاپی قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہنمرہ خان کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی کی کاپی قرار دے دیا . حال ہی میں نمرہ خان نے ایک فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس موقع پر اورنج کلر کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں .

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نمرہ خان کو ہالی ووڈ کی آئیکن انجلینا جولی سے ملا رہے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


واضح رہے کہ نمرہ خان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو 26 جون 1991 کو پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز (2013) کیا اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے .

. .

متعلقہ خبریں