عائزہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ مغربی لباس پہنے ساحل کنارے کھڑی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


عائزہ خان کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے انتہائی خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا . واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں