سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا ہے . سارہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


شئیر کی گئی تصاویر میں سارہ خان بالکل سادہ لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں کہ ان کے مداح بھی اداکارہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے .
اس سے قبل سارہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں بیٹی عالیانہ کے ہمراہ شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


گزشتہ دنوں اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں جس میں وہ سوئمنگ کر رہی تھیں .


وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا . یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں