اشرف غنی کی امریکا سے پناہ حاصل کرنے کی درخواست ترجیح ہے . ادھر تاجکستان دفتر خارجہ نے سابق افغان صدر کے اپنے ملک میں موجودگی کی تردید کردی اور کہا اشرف غنی کا طیارہ تاجک ائیراسپیس میں داخل نہیں ہوا .
. .
کابل (قدرت روزنامہ)سکافغان دارالحکومت پر طالبان کے قبضے سے قبل فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں . ذرایع کے مطابق سابق افغان صدر اشرف غنی اس وقت ازبکستان میں موجود ہیں، انہوں نے مغربی ممالک میں پناہکی درخواست دینے کی کوششیں کیں .
متعلقہ خبریں