اشرف غنی تاجکستان میں نہیں تو پھر کہاں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات نے کھلبلی مچادی

کابل (قدرت روزنامہ)سکافغان دارالحکومت پر طالبان کے قبضے سے قبل فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں . ذرایع کے مطابق سابق افغان صدر اشرف غنی اس وقت ازبکستان میں موجود ہیں، انہوں نے مغربی ممالک میں پناہکی درخواست دینے کی کوششیں کیں .

اشرف غنی کی امریکا سے پناہ حاصل کرنے کی درخواست ترجیح ہے . ادھر تاجکستان دفتر خارجہ نے سابق افغان صدر کے اپنے ملک میں موجودگی کی تردید کردی اور کہا اشرف غنی کا طیارہ تاجک ائیراسپیس میں داخل نہیں ہوا . . .

متعلقہ خبریں