پنجاب میں سیاسی تبدیلی، ق لیگ کے نصف ایم پی ایز کا شجاعت سے رابطہ

اوکاڑہ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ق کے پنجاب اسمبلی میں نصف یا اس سے زائد ارکان کے چوہدری شجاعت کے ساتھ روابط کی اطلاعات، حکمران اتحاد سیلاب زدگان کیلئے اقدامات پر وزیر اعظم، وزیر خارجہ کی کارکردگی سے مطمئن، نواز شریف کی عالمی برادری سے نتیجہ خیز رابطوں پر بلاول بھٹو کی تعریف،

ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کا فوکس سیلاب زدگان کی فوری بحالی پر ہے جبکہ حکمران اتحاد میں دوسری ترجیح کے طور پر پنجاب میں آئینی طریقے سے حکومتی تبدیلی کیلئے حکمت عملی طے کی جارہی ہے شجاعت کے ساتھ رابطہ کرنیوالے ارکان نے ان کے ہر فیصلے کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے .

.

.

متعلقہ خبریں