اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ بلوچستان ‘ بلوچستان حکومت کو سبکی کا سامنا ‘ چیف سیکرٹری بلوچستان کو وزیر اعلیٰ کا ٹرانسلیٹر بننا پڑگیا

کوئٹہ (آن لائین  )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کادورہ بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیلاب زدگان کے مسائل کو تشریح نہ کرسکے جس پرچیف سیکرٹری کو ٹرانسلیٹر بننا پڑا ۔ہفتے کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس اوروزیراعظم شہبازشریف ضلع جعفرآباد کے دورے پرپہنچے ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو،قائم مقام گورنر میر جان محمد جمالی ،وفاقی وزراء بلاول بھٹو زرداری ،احسن اقبال ،اسد محمود، مریم اورنگزیب ،شازیہ عطاء مری ،نوابزادہ میر خالد مگسی،صوبائی وزیر محمدخان لہڑی ودیگر بھی موجود تھے

حکومتی غفلت یاانتظامی نااہلی کی وجہ سے اس وقت سبکی کا صورتحال پیداہوا جب اوستہ محمد میں وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی جانب سے سیلاب سے ہونے والے نقصانات سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بریفنگ دی جارہی تھی تو بلوچستان کے سب سے بڑے انتظامی آفیسر چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کو ٹرانسلیٹر کا کردارادا کرناپڑا حالانکہ اصولاََ دنیا میں جب بھی کوئی دوسری زبان سے تعلق رکھنے والا وفد ہوں اور آپ کو ان کی زبان نہیں آتی تو باقاعدہ ٹرانسلیٹر کے ذریعے گفتگو کی جاتی ہے ۔

 

United Nations Secretary General’s visit to Balochistan, Balochistan government is facing problems, Chief Secretary Balochistan  become the translator of the Chief Minister.

 

Quetta (Online) United Nations Secretary General’s visit to Balochistan The Chief Minister could not explain the problems of the flood victims of Balochistan, on which the Chief Secretary had to act as a translator. Balochistan Mir Abdul Qudous Bizenjo, Acting Governor Mir Jan Muhammad Jamali, Federal Ministers Bilawal Bhutto Zardari, Ahsan Iqbal, Asad Mahmood, Maryam Aurangzeb, Shazia Ata Marri, Nawabzada Mir Khalid Magsi, Provincial Minister Muhammad Khan Lahri and others were also present.

 

Due to the government’s negligence or administrative incompetence, a situation arose at the time when   the Chief Minister of Balochistan,  Brief   the Secretary General of the United Nations regarding the damage caused by the flood, then the chief   Secretary Balochistan Abdul Aziz Aqeeli had to play the role of a translator, although in principle, whenever there is a delegation belonging to another language in the world and you do not understand their language, the conversation is done through a regular translator.

 

Recent Posts

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

12 mins ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

20 mins ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

39 mins ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

44 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

56 mins ago

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری…

58 mins ago