ربیکا خان کی منفرد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ربیکا خان ایک گانے پر لیپسنگ کر رہی ہیں اور کیپشن میں لکھا ہے کہ میں اپنے شوہر سے کہوں گی کہ تجھ کو میں آنکھوں کا کاجل بنا لوں۔
اس سے قبل شئیر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے جامنی کلر کی فراک پہنی ہوئی تھی اور ان کے ساتھ ویڈیو میں ایک چھوٹی بچی بھی موجود تھی جو بالکل انہی کی طرح لگ رہی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)


گزشتہ دنوں ربیکا خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں ربیکا اور حسین ساحل کے کنارے موجود تھے جبکہ بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hussain Tareen (@hussain.tareen)


ٹک ٹاکر ربیکا خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)


واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔