ایمن خان کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اداکارہ ایمن خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)


شئیر کی گئی تصاویر میں ایمن خان کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا . گزشتہ دونوں شیئر کی گئی تصاویر میں ایمن خان نے انتہائی خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)


واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں