اسلام آباد (قدرت روزنامہ) افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تمام افغان گروہوں کی نمائندگی پر مشتمل ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پرعزم ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان میں فریقین پر زور دیا کہ وہ قانون کی حکمرانی کا احترام کریں ۔ تمام افغانوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی دہشت گرد تنظیم یا گروہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ کرے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری حکام نے شرکت کی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف، جمیعت علمائے اسلام (ف)، اے این پی اور جماعت اسلامی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ ملک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے 16اضلاع میں یکم جولائی سے انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کرنےکا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں ممبر کمیشن نے شعیب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے…