(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ پر تحقیقات کے معاملے پر تحریک انصاف کا کوئی بھی عہدیدار ایف آئی اے میں پیش نہ ہوا .
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے تینوں عہدیداران کے لیے دو بجے تک کا وقت مختص کیا تھا .
عہدیداران کے پیش نہ ہونے پر تحقیاتی ٹیم زونل آفس کے لیے روانہ ہوگئی .
تحقیاتی ٹیم نے کل بھی دو عہدیداران کو طلب کیا ہوا ہے . 14 ستمبر کو فنانس ایڈوائز پی ٹی آئی سراج احمد اور سنئیر نائب صدر ارشد داد کو طلب کیا ہے . ایف آئی اے نے آج عاطف خان، فنانس سیکرٹری اظہر فاروق اور جمال انصاری کو طلب کیا تھا .
. .