ساحل سمندر پر اٹھکیلیاں کرتی شہناز گل کی ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بگ باس سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ساحل سمند پر موج مستی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی اداکارہ شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ وہ بہت خوش ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار سمند کی لہروں سے کر رہی ہیں۔
24 2 2 225x300

24 3 2 226x300

24 4 1 233x300

24 5 1 239x300
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کی شرٹ اور بلیک شارٹ پہنی ہوئی ہیں۔اس سے قبل شہناز گلی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک مداح کو اوٹوگراف دے رہی ہیں۔