یشمیٰ گل کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اداکارہ نے ٹک ٹاک پر اپنی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہیں بالی ووڈ کے مشہور گانے کالا چشمہ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یشمیٰ گل کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔اس سے قبل اداکارہ یشمیٰ گل کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں وہ ذرا ذرا بہکتا ہے گانے میں ایکٹ کرتیں دکھائی دے رہی تھیں۔

یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین اس پر مختلف تبصرے کرنے لگے ۔
ایک صارف نے لکھا کہ یار اچھی خاصی بندی ہے یہ تو۔
جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ مطلب کچھ بھی؟

اداکارہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ایسی بھی کیا مجبوری تھی بہن؟ایک اور صارف نے لکھا کہ ناچنے گانے کے علاوہ بہت سے لوگوں کے پاس انسٹا گرام پر پوسٹ کرنے کے لئے کچھ نہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

7 mins ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

20 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

27 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

44 mins ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

48 mins ago

جسٹس منیب اختر کےخلاف سپریم جوڈیشل میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…

59 mins ago