تمنا بھاٹیہ نے بلیک ڈریس میں دکھائیں اپنی گلیمرس ادائیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ اسٹار تمنا بھاٹیہ کی ان ڈریس میں تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچار ڈالا۔اس خوبصورت بلیک گاؤن میں تمنا کا لُک بیحد ہی گلیمرس لگ رہا ہے۔
ساؤتھ انڈین سنیما کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ اپنی اداکاری کے علاوہ خوبصورتی کیلئے بھی مشہورہیں ۔ہندی کے علاوہ کئی ساؤتھ انڈین فلموں میں نظر آچکی ہیں ، اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے لُکس کے ان کے فینس دیوانے ہیں ۔ویسٹرن ڈریس کے علاوہ تمنا بھاٹیہ روایتی ملبوسات میں بھی کافی خوبصورت لگتی ہیں۔
View this post on Instagram