اننیا پانڈے نے پھر شیئر کی اٹلی ویکیشن کی گلیمرس تصاویر، دیکھتے ہی رہ گئے ان کے چاہنے والے

اٹلی (قدرت روزنامہ)اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے . گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل وہ انسٹا گرام پر ایک سے بڑھ کر بولڈ تصاویر شیئر کررہی ہیں .

ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں . اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں .
اننیا ان دنوں اٹلی میں اپنی چھٹیاں منا رہی ہیں اور وہ وہاں سے لگاتار اپنی تصویریں شیئر کررہی ہیں . اننیا پانڈے کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے اور فینس لگاتار اننیا کی تصویروں پر کمنٹ کرتے بھی نظر آرہے ہیں .
کچھ ہی گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اننیا کی ان تصویروں کو اب تک چار لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک بھی کیا ہے . بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکارہ چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی زبردست شناخت بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے .
فلموں کے ساتھ ساتھ ان کی سوشل میڈیا پر بھی کافی فین فالوئنگ ہے . اننیا کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday)

. .

متعلقہ خبریں